فکر و نظر

اپوروانند کی ماسٹر کلاس: کیا گاندھی مسلم پرست تھے؟

ویڈیو: آج کی ماسٹر کلاس میں مؤرخ سدھیر چندرا کے ساتھ ملک میں مسلمانوں کی موجودہ صورت حال اور گاندھی کے نظریے پر بات چیت کر رہے ہیں اپوروانند۔