فکر و نظر

اپوروانند کی ماسٹر کلاس: بابری مسجد کی جگہ مندر سیاسی گناہ ہے

ویڈیو: آج کی ماسٹر کلاس میں بابری مسجد اور اس کے متنازعہ مقام پر مندر بنائے جانے کے بارے میں  دی وائر کے بانی مدیر سدھارتھ وردراجن کے ساتھ اپوروانندکی بات چیت۔