گراؤنڈ رپورٹ

ویڈیو: سیاست کے لیے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا ماحول بگاڑنے کی کوشش

گراؤنڈ رپورٹ: گزشتہ دنوں ری پبلک ٹی وی کی ٹیم سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا  کی جھڑپ کے بعد کچھ طلبا کے خلاف سیڈیشن کے کیس کو لے کر وہاں کے اسٹوڈنٹس اور اساتذہ سے کبیر اگروال کی بات چیت۔