فکر و نظر

ویڈیو: ’جتنا تنوع ملک میں ہے، اتنا ہی عورتوں کے خلاف ہونے والے جرائم میں بھی ہے‘

ہندوستان میں عورتوں کے خلاف جرائم پر لمبے وقتوں سے رپورٹنگ اور ریپ کے معاملوں پر-’نو نیشن فار وومین‘  کتاب لکھنے والی صحافی اور مصنفہ پرینکا دوبے سے میناکشی تیواری کی بات چیت ۔