فکر و نظر

میڈیا بول: سب سے لمبے  چناؤ کے فنڈے

ویڈیو: میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے سینئر صحافی آرتی جئے رتھ ، انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے ڈائریکٹر این آر موہنتی  اور ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک رفارمس کے بانی جگدیپ چھوکر سے لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کے اعلان پر ارملیش کی بات چیت ۔