خبریں

سڑک سے سنسد: میوات کے غم زدہ میو مسلمان

ویڈیو:دی وائر ویڈیو سیریز ’سڑک سے سنسد – میرا ووٹ میری بات‘ کی اس کڑی میں کہانی نوح  گاؤں کے میو مسلمانوں کی۔نیتی آیوگ کے ذریعے ملک کے سب سے پسماندہ 101 ضلعوں کی فہرست میں یہ حصہ بھی آتا ہے۔یہاں کے لوگ  غریبی ،تعلیم اور بنیادی سہولیات کی کمی کے ساتھ فرقہ واریت سے بھی لڑ رہے ہیں۔موجودہ حکومت سے ناراض یہ لوگ امید کرتے ہیں کہ اس بار علاقے  سے عام انتخابات میں کھڑے ہو رہے امیدوار ان کے مدعوں کو سنجیدگی سے اٹھائیں گے۔