فکر و نظر

الیکشن نامہ :سنیئے، آزاد ہندوستان کے پہلے الیکشن کی کہانی

آڈیو : الیکشن نامہ کے اس  ایپی سوڈ میں سنیے آزاد ہندوستان کے پہلے الیکشن سے جڑی کچھ دلچسپ کہانیاں۔ ساتھ ہی ہندوستان کے پہلے ووٹر کی آواز کہ وہ 2019 لوک سبھا انتخابات میں ووٹنگ کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔