ادبستان

ویڈیو: ’مردوں کی نظر سے طوائفوں کے بارے میں لکھے کو میں ادھورا مانتی ہوں‘

معروف صوفی کتھک ڈانسر منجری چترویدی سے آرٹ ادب اور موسیقی کے میدان میں  طوائفوں کی خدمات اور ان کے The Courtesan Projectکے بارے میں فیاض احمد وجیہہ کی بات چیت ۔