فکر و نظر

‘ویڈیو : ’صرف یو پی اور بہار میں ہی نہیں، جنوبی ہند میں بھی لوگ ذات کی بنیاد پر ووٹ کرتے ہیں

ویڈیو : ان دنوں کے اس ایپی سوڈ میں سنیے انتخابات میں ذات پات کی بنیاد پر ووٹنگ اور لوک سبھا انتخابات سے قبل ملک کے سیاسی ماحول پر سیاسی تجزیہ نگار اور سی ایس ڈی ایس کے ڈائریکٹر سنجئے کمار کے ساتھ مہتاب عالم کی بات چیت۔