فکر و نظر

تیجسوی یادو کا انٹرویو: نریندر مودی نے زہر گھولنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا

ویڈیو: راشٹریہ جنتادل کے رہنما اور بہار میں اپوزیشن کے لیڈر تیجسوی یادو سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹرعارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔