الیکشن نامہ

الیکشن نامہ: لوک سبھا انتخابات کے نتائج چونکانے والے ہوں گے

آڈیو : دی وائر اردو اور سنو انڈیا کے  خاص پوڈ کاسٹ سیریز الیکشن نامہ کے اس ایپی سوڈ میں سنیے ابھی تک ہوئے ووٹنگ اور اس کے رجحانات پر الیکشن ایکسپرٹ اور ریسرچر آشیش رنجن کے ساتھ بات چیت۔