فکر و نظر

عام آدمی پارٹی کی امید وار آتشی سے کیا چاہتے ہیں مشرقی دہلی  کے ووٹر؟

ویڈیو: مشرقی دہلی سیٹ سے عام آدمی پارٹی کی امیدوار آتشی سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔