فکر و نظر

ہم بھی بھارت:دہلی میں خواتین کو مفت پبلک ٹرانسپورٹ

ویڈیو :ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں دہلی حکومت کے ذریعے خواتین کے لیے مفت پبلک ٹرانسپورٹ کے اعلان پر دی وائر کے اجئے آشیرواد اور سرشٹی شریواستو سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔