فکر و نظر

’ 2002 میں گجرات 2 حصوں میں تقسیم ہو گیا، وہی سیاست اب پورے ملک میں پھیل گئی ہے‘

ویڈیو: گجرات فسادات پر مبنی کتاب ’ دی اناٹومی آف ہیٹ‘کی مصنفہ اور سینئر صحافی ریوتی لال سے دی وائر ہندی کے ایگزیکٹو ایڈیٹر برجیش سنگھ  کی بات چیت۔