فکر و نظر

میڈیا بول: بجٹ میں کسانوں اور نوجوانوں کو کیا ملا؟

ویڈیو: بجٹ میں کسانوں اور نوجوانوں کے لیے کیاملا،اس مدعے پر سینئر صحافی نتن سیٹھی، بزنس اسٹینڈرڈ کی پالیٹیکل ایڈیٹر ادیتی فڑنویس اور دی وائر کے بانی مدیر ایم کے وینو سے سینئر صحافی ارملیش کی بات چیت۔