فکر و نظر

کشمیر میں پریس پر پابندی اور پریس کاؤنسل کا قدم

ویڈیو: میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں کشمیر میں میڈیا پر پابندی پر پریس کاؤنسل کے قدم پر سینئر صحافی پریم شنکر جھا، جئے شنکر گپت اور کشمیر ٹائمس کی ایگزیکٹوایڈیٹر انورادھا بھسین سے سینئر صحافی ارملیش کی بات چیت۔