خبریں

’دستاویز ہوتے ہوئے بھی ہمیں این آر سی میں شامل نہیں کیا گیا‘

ویڈیو: آسام میں جاری  این آر سی کی مخالفت میں نئی دہلی کے جنتر منتر پر آل بنگالی یوتھ اینڈ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام بنگالی ہندو تنظیم کا مظاہرہ۔