فکر و نظر

میڈیا بول: چندریان-2 پر میڈیا کی سیاست

ویڈیو: چاند کی سطح پر اترنے کے مرحلے میں چندریان -2کا   وکرم لینڈر سے رابطہ ٹوٹ گیا تھا۔میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں اسی مدعے پر میڈیا کوریج پر دہلی سائنس فورم کے سائنسداں  ڈی رگھو نندن اورفلکیات کے سائنسداں امیتابھ پانڈے سے سینئر صحافی ارملیش کی بات چیت۔