فکر و نظر

تقسیم ہند کے درد کو بیاں کرتیں تصویریں  

ویڈیو: دہلی کے منڈی ہاؤس میٹرو اسٹیشن پر ایک نمائش لگی ہے، جس میں تقسیم سے متاثر لوگوں کی کہانیوں کو پیش کیا گیا ہے۔