خبریں

سی آر پی ایف کانسٹبل خوشبو چوہان کی وائرل تقریر آئین کی خلاف ورزی ہے

ویڈیو: ہیومن رائٹس کے موضوع پر  سی آر پی ایف کانسٹبل خوشبو چوہان کی متنازعہ تقریر پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔