فکر و نظر

سال 2014 میں نیوکلیئر پلانٹ کی مخالفت کرنے والی بی جے پی اب اس کے حق میں کیوں ہے؟

ویڈیو: ہریانہ کے فتح آباد ضلع کے گورکھپور گاؤں میں 700-700 میگا واٹ کی 4 اکائیوں  سے کل 2800 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے ہدف والا نیوکلیئر پلانٹ لگایا جا رہا ہے۔ گزشتہ اسمبلی الیکشن میں بڑا مدعا رہا یہ نیوکلیئر پلانٹ اس بار انتخابی مدعوں سے باہر ہے۔