The Wire
  • ہمارے بارے میں
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • حقوق انسانی
  • ادبستان
  • گراؤنڈ رپورٹ
  • ویڈیو
  • Support The Wire

تازہ ترین

  • بلقیس کے مجرموں کی رہائی ساورکر کے نظریے کی پیروی ہے
  • ہاتھرس معاملے میں جیل میں بند صحافی صدیق کپن کی نو سالہ بیٹی نے کہا- عام شہریوں کی آزادی اور حقوق سلب نہ کیے جائیں
  • ہندوستانیوں کو ’آمرانہ غرور‘ کی وجہ سے اتحاد اور یکجہتی کو کمزور نہیں ہونے دینا چاہیے: منموہن سنگھ
  • خواتین کے احترام کی بات پر اپوزیشن نے کہا – خواتین کے تئیں اپنا اورپارٹی کا رویہ دیکھیں پی ایم
  • جموں و کشمیر نے اپنے جھنڈے کی آئینی ضمانت کے ساتھ قومی پرچم کواپنایا تھا: محبوبہ مفتی

ٹاپ اسٹوریز

  • پی ایم مودی کے ’مفت کی ریوڑی‘ والے بیان پر کیجریوال بولے- ایسا کہنے والے ملک کے غدار ہیں
    پی ایم مودی کے ’مفت کی ریوڑی‘ والے بیان پر کیجریوال بولے- ایسا کہنے والے ملک کے غدار ہیں
  • ہاتھرس معاملے میں جیل میں بند صحافی صدیق کپن کی نو سالہ بیٹی نے کہا- عام شہریوں کی آزادی اور حقوق سلب نہ کیے جائیں
    ہاتھرس معاملے میں جیل میں بند صحافی صدیق کپن کی نو سالہ بیٹی نے کہا- عام شہریوں کی آزادی اور حقوق سلب نہ کیے جائیں
  • اکبر الہ آبادی :رنج لیڈرکوبہت ہےمگرآرام کےساتھ
    اکبر الہ آبادی :رنج لیڈرکوبہت ہےمگرآرام کےساتھ
  • گجرات: بلقیس بانو گینگ ریپ کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے  تمام 11 مجرم رہا
    گجرات: بلقیس بانو گینگ ریپ کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے  تمام 11 مجرم رہا
  • مدھیہ پردیش: گائے کی اسمگلنگ کے شبہ میں ایک مسلمان شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل، دو زخمی
    مدھیہ پردیش: گائے کی اسمگلنگ کے شبہ میں ایک مسلمان شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل، دو زخمی

ہم سے رابطہ کیجیے

کیا آپ اردو میں لکھتے ہیں یا لکھنا چاہتے ہیں ؟ اگر ہاں تو آپ ہمیں اپنے آئیڈیاز urdu@thewire.in پر بھیج سکتے ہیں۔

Subscribe to our mailing list

* indicates required

View previous campaigns.

خبریں

ایمرجنسی میں ایک لاکھ روپے تک نکال سکتے ہیں پی ایم سی اکاؤنٹ ہولڈر: آربی آئی

دی وائر اسٹاف 20/11/2019

شیئر کریں

  • Tweet
  • WhatsApp
  • Print
  • More
  • Email
  • Pocket

آربی آئی نےمنگل کو بامبے ہائی کورٹ میں کہا کہ شادی،ایجوکیشن اور روزمرہ کی ضروریات کے لیے نکاسی کی حد50 ہزار روپے ہے۔ حالانکہ،ایمرجنسی  میں اکاؤنٹ ہولڈرسینٹرل بینک  کے ذریعےمقرر کیے گئے  ایڈمنسٹریٹو سے مل کر ایک لاکھ روپے تک کی نکاسی کی مانگ کر سکتے ہیں۔

(فوٹو: دی وائر)

(فوٹو: دی وائر)

نئی دہلی: گھوٹالے میں پھنسے پنجاب اینڈ مہاراشٹر کوآپریٹو بینک(پی ایم سی)کے اکاؤنٹ ہولڈرایمرجنسی میڈیکل ضروریات اور ایسی دوسری ایمرجنسی میں ایک لاکھ روپے طے کی گئی نکاسی کے لیے ریزرو بینک کے ذریعے مقرر کیے گئے  ایڈمنسٹریٹو سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ریزرو بینک نے منگل کوبامبے ہائی کورٹ میں دائر حلف نامہ  میں کہا کہ شادی،ایجوکیشن اور روزمرہ کی ضروریات کے لیےنکاسی کی حد 50 ہزار روپےہے۔حلف نامے  میں کہا گیا کہ بینک اور اس کے اکاؤنٹ ہولڈرس کے مفاد کی حفاظت کے لیے اس طرح کی حد طے کرنا  ضروری تھا۔

ریزرو  بینک کے وکیل وینکٹیش دھونڈ نے جسٹس ایس دھرمادھیکاری اور جسٹس آرآئی چاگلا کی بنچ کو بتایا کہ دقتوں سے جوجھ رہے اکاؤنٹ ہولڈرسینٹرل بینک کے ذریعے مقررایڈمنسٹریٹوسے مل کر ایک لاکھ روپے تک کی نکاسی کی مانگ کر سکتے ہیں۔ بینک نے عدالت کو بتایا کہ پی ایم سی بینک میں بڑے پیمانے پر گڑبڑیاں پائی گئی ہیں۔بنچ اس معاملے پر اگلی شنوائی چار دسمبر کو کرےگی۔

قابل ذکر ہے کہ مالی بدعنوانیوں کے الزامات کے مد نظر ریزرو بینک نے 23 ستمبر کو پی ایم سی بینک پر چھ مہینے کے لئے ریگولیشن سے متعلق  پابندی لگا دی تھی۔ تب اکاؤنٹ ہولڈر کو اکاؤنٹ  سے چھ ماہ میں محض 1000 روپے تک کی نکاسی کی اجازت دی گئی تھی۔سینٹرل بینک کے اس فیصلے کی کافی تنقید ہوئی تھی۔اس کے  بعد سے آر بی آئی کئی باررقم  نکاسی کی حد بڑھا چکا ہے۔ اس دوران اس نے رقم  نکاسی کی حدکو 1000 روپے سے بڑھاکر 10 ہزار روپے، 25 ہزارروپے، 40 ہزار روپےاور پھر اس مہینے کی شروعات میں 50 ہزار روپے کر دیا۔

واضح  ہو کہ پی ایم سی  بینک گھوٹالا معاملہ سامنے آنے کے بعد سے اب تک اس بینک کےنو اکاؤنٹ ہولڈرس کی موت ہو چکی ہے۔

(خبررساں ایجنسی  بھاشا کے ان پٹ کے ساتھ)


دی وائر ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے مالی تعاون کیجیے۔
[orc]

تازہ ترین

  • بلقیس کے مجرموں کی رہائی ساورکر کے نظریے کی پیروی ہے
  • ہاتھرس معاملے میں جیل میں بند صحافی صدیق کپن کی نو سالہ بیٹی نے کہا- عام شہریوں کی آزادی اور حقوق سلب نہ کیے جائیں
  • ہندوستانیوں کو ’آمرانہ غرور‘ کی وجہ سے اتحاد اور یکجہتی کو کمزور نہیں ہونے دینا چاہیے: منموہن سنگھ

شیئر کریں

  • Tweet
  • WhatsApp
  • Print
  • More
  • Email
  • Pocket

Related

Categories: خبریں

Tagged as: 1000 Withdrawal Limit, Account Holders Death, PMC Bank, Punjab and Maharashtra Cooperative Bank, RBI, Reserve Bank of India, The Wire Urdu, آر بی آئی, اکاؤنٹ ہولڈر کی موت, پنجاب اینڈ مہاراشٹر کو آپریٹو بینک, پی ایم سی بینک, دی وائر اردو, ریزرو بینک آف انڈیا

Post navigation

جے این یو: کیا سستی تعلیم لوگوں کا حق نہیں ہے؟
سویڈن نے وکی لیکس کے شریک بانی جولین اسانج کے خلاف ریپ معاملے کی جانچ روکی

Support Free & Independent Journalism

Contribute Now

Copyright

All content © The Wire, unless otherwise noted or attributed. The Wire is published by the Foundation for Independent Journalism, a not-for-profit company registered under Section 8 of the Company Act, 2013. CIN: U74140DL2015NPL285224

Twitter

پیروی @TheWireUrdu

Acknowledgment

ipsmflogo The Wire’s journalism is partly funded by the Independent and Public Spirited Media Foundation
  • Top categories: خبریں/فکر و نظر/ویڈیو/ادبستان/گراؤنڈ رپورٹ/حقوق انسانی/عالمی خبریں/الیکشن نامہ/خاص خبر
  • Top tags: اردو خبر/ News/ Urdu News/ The Wire/ دی وائر اردو/ The Wire Urdu/ دی وائر/ Narendra Modi/ BJP
Proudly powered by WordPress | Theme: Chronicle by Pro Theme Design.
Don`t copy text!
loading Cancel
Post was not sent - check your email addresses!
Email check failed, please try again
Sorry, your blog cannot share posts by email.