خبریں

’بینکوں کا انضمام ان کو بڑے صنعت کاروں کے ہاتھوں میں سونپنے کی سازش‘

ویڈیو: بینکوں کے انضمام اور نجکاری  کے خلاف ملک بھر کی بینکوں کی تنظیموں نے دہلی کے جنتر منتر پر مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین سے  وشا ل جیسوال کی بات چیت۔