خبریں

میرٹھ میں دہشت کا ماحول

ویڈیو: اترپردیش کے میرٹھ میں گزشتہ 20 دسمبر کو سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مظاہرے میں اب تک 6 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ پولیس کے ساتھ ہوئی پر تشدد جھڑپ کے بعد سیکڑوں لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔ ساتھ ہی بڑی تعداد میں نہ معلوم لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پورے شہر میں دہشت کا ماحول ہے۔ دی وائر نے میرٹھ جاکر لوگوں سے بات چیت کی۔