فکر و نظر

’ہم دیکھیں گے: ہر ملک میں فیض کی اس نظم کی ضرورت ہے‘

ویڈیو: آئی آئی ٹی کانپور میں ایک مظاہرے کے دوران طلبا کے ذریعے معروف شاعر فیض احمد فیض کی نظم’ہم دیکھیں گے’ گائے جانے پر ایک فیکلٹی ممبر نے  اس کو  ہندو مخالف بتایا اور اس کی دو سطروں   پر اعتراض کیاہے۔اس نظم کا معنی بتا رہی ہیں ریڈیو مرچی کی آر جے صائمہ۔