خبریں

جے این یو طلبا اور اساتذہ پر حملہ کرنے والے نقاب پوش کون ہیں؟

ویڈیو: گزشتہ 5 جنوری کی رات کچھ نقاب پوش جے این یو میں گھس آئے اور مختلف ہاسٹل میں توڑ پھوڑ کی اور طلبا کو بے رحمی سے پیٹا۔ اس تشدد میں جے این یو اسٹوڈنٹس یونین صدر آئشی گھوش سمیت کئی طلبا  زخمی ہوئے ہیں۔اس مدعے پر اسٹوڈنٹ لیڈر شریا گھوش، پرینکا بھارتی، ڈی یو کے ٹیچر جتیندر مینا اور دی وائر کے صحافی اویچل دوبے سے بات کر رہی ہیں دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی۔