فکر و نظر

کیا جے این یو آپ کا دشمن ہے؟

ویڈیو: گزشتہ 5 جنوری کو دیر شام جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)میں ہوئے تشدد کے بارے میں دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اپوروانند کا نظریہ۔