فکر و نظر

جے این یو تشدد: ’جہاں بنا آئی کارڈ کوئی آ نہیں سکتا، وہاں لاٹھی-راڈ لیے بھیڑ کیسے گھس گئی‘

ویڈیو: جواہر لال نہرو یونیورسٹی کیمپس میں 5 جنوری کی دیر شام نقاب پوش حملہ آوروں نے طلبا اور اساتذہ پر حملہ کیا،جس میں 30 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے۔ اس واقعہ  میں زخمی جے این یو کی پروفیسر سچارتا سین سے ریتو تومر کی بات چیت۔