فکر و نظر

کیا ہے پولیس افسر دیویندر سنگھ کا ٹیرر لنک؟

ویڈیو: گزشتہ دنوں جموں وکشمیر کے ایک افسر دیویندر سنگھ کو دو دہشت گردوں کے ساتھ پکڑا گیا ہے۔ اس مدعے پر سینئر صحافی سنجے کپور اور انورادھا بھسین سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔