فکر و نظر

شہریت ترمیم قانون: شاہین باغ کی ایک خاص فیملی سے ملاقات

ویڈیو: شاہین باغ میں گزشتہ ایک مہینے سے زیادہ وقت سے شہریت ترمیم قانون کی مخالفت میں مظاہرہ ہو رہے ہیں۔ دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی  نے شاہین باغ جاکر وہاں مظاہرہ میں شامل ایک فیملی سے بات کی۔