فکر و نظر

’ہمیں معذور لفظ نہیں چاہیے، ہم در در بھٹک رہے ہیں اور کہتے ہو جمہوریت ہے‘

ویڈیو: دہلی کے براڑی واقع ‘ونایک  بلائنڈ وومین ویلفیئر سوسائٹی’ نام کی تنظیم  کے زیراہتمام بینائی سے محروم  لڑکیوں کے لیے ایک ہاسٹل میں قیام پذیر ملک  کی کئی ریاستوں  کی لڑکیاں مختلف کالجوں سے پڑھائی کر رہی ہیں۔ ان سے دی  وائر ہندی کے مدیر برجیش سنگھ کی بات چیت۔