خبریں

دہلی اسمبلی انتخاب: کیا ہے گاندھی نگر کے رائے دہندگان کا موڈ؟

ویڈیو: ایشیا کے کپڑوں کے سب سے بڑے  بازاروں میں سے ایک دہلی کے گاندھی نگر سے عام آدمی پارٹی کے نوین چودھری ، بی جے پی کے انل واجپائی اور کانگریس کے ارویندر سنگھ لولی  میدان میں ہیں ۔ یہاں کے لوگوں سے جی ایس ٹی ، سیلنگ کے علاوہ بجلی ، پانی سڑک اور صحت کے مدعوں پر وشال جیسوال کی بات چیت۔