خبریں

’سڑکوں پر خواتین صرف سی اے اے سے نہیں، پدری نظام سے بھی لڑ رہی ہیں‘

ویڈیو: شہریت قانون کے خلاف نئی دہلی کے سیلم پور میں گزشتہ 16 دنوں سے مظاہرہ کر رہی ہیں۔ ان خواتین سے سرشٹی سریواستو کی بات چیت۔