خبریں

کیا دہلی کا الیکشن پلٹ رہا ہے؟

ویڈیو: دہلی الیکشن کے نزدیک آتے ہی دہلی میں انتخابی ریلیاں شروع ہو گئیں ہیں۔ اسی کڑی میں وزیراعظم نریندر مودی نے دوارکا میں منگل کو ریلی کی تھی۔ دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی نے وہاں جاکر لوگوں سے بات چیت کی۔