فکر و نظر

پاکستان زندہ باد اور ہندوستان زندہ باد کیا ساتھ نہیں ہو سکتا؟

ویڈیو: بنگلور میں ہوئی اسدالدین اویسی کی ایک ریلی میں ’امولیہ‘نامی لڑکی نے پاکستان  زندہ باد کے نعرے لگائے ، اس کو اب سیڈیشن کے الزام میں 14 دن کی عدالتی حراست میں لیا گیا ہے۔ اس پر اپوروانند  کا نظریہ۔