گراؤنڈ رپورٹ

ہجرت کر رہے مزدوروں نے کہا، بیماری سے بھی مرنا ہے اور بھوک سے بھی

ویڈیو: کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئے ملک گیر لاک ڈاؤن کے بعد دہلی –این سی آر میں رہنے والے یومیہ مزدور اپنے اپنے گھر جانے کے لیے اترپردیش حکومت کے ذریعے مہیا کرائی گئی بسوں میں جگہ پانے کے لیے دیر رات بھٹکتے رہے۔ غازی آباد کے کوشامبی بس اڈے پر مزدوروں سے وشال جیسوال کی بات چیت۔