خبریں

ہندوستان میں پنپتے اسلاموفوبیا پر خلیجی ممالک میں اٹھے سوال

ویڈیو: ہندوستان میں کوروناوائرس انفیکشن کو فرقہ وارانہ  رنگ دیے جانے کے بعد خلیجی ممالک  میں کام کرنے والے ہندوستانیوں کے ذریعے سوشل میڈیا پر اسی طرح کے پوسٹ لکھنے پر ان ممالک  کے صحافیوں ، وکیلوں اور شاہی خاندان  کے لوگوں نے مخالفت  درج کی  ہے۔ اس بارے میں عارفہ خانم شیروانی سے گلف نیوز کےمدیر بابی نقوی کی بات چیت۔