خبریں

مبینہ طور پر چھ ہاسپٹل  نے دہلی کے نظام الدین کی حاملہ خاتون کو بھرتی کر نے سے کیا انکار

ویڈیو: دہلی کے نظام الدین علاقے میں رہنے والی ایک حاملہ خاتون  کوصفدرجنگ ہاسپٹل  نے مبینہ طور یہ کہتے ہوئے بھرتی کرنے سے منع کر دیا کہ وہ ریڈ  زون علاقے سے آ رہی ہیں۔ خاتون  کاالزام  ہے کہ اسی طرح پانچ دوسرے ہاسپٹل  نے بھی انہیں بھرتی کرنے سے منع کر دیا تھا۔