خبریں

مزدوروں کو واپس بلانے کا فیصلہ پہلے لیا ہوتا تو اتنی بری حالت نہ ہوتی: تیجسوی یادو

ویڈیو: لاک ڈاؤن کے بیچ مختلف ریاستوں میں پھنسے بہار کے مزدوروں کو واپس بلانے کے مدعے پر آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو سے دی وائر کی سینئرایڈیٹرعارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔