خبریں

گجرات میں قابو سے باہر کورونا، احمدآباد میں پیرا ملٹری فورس تعینات

ویڈیو: گجرات میں کو رونا وائرس کی وجہ سے حالات بدترہیں۔ احمدآباد میں وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے انتظامیہ  لاک ڈاؤن کو اور سخت بنانے پر کام کر رہی ہے۔