خبریں

مودی نے کیا لاک ڈاؤن 4.0 کا اعلان، کیا ہوگا 17 مئی کے بعد؟

ویڈیو: وزیر اعظم نریندر مودی نے کو رونا وائرس وبا سے لڑنے کے لیے 20 لاکھ کروڑ روپے کے اکانومک  پیکیج اور لاک ڈاؤن 4.0 کااعلان کیا ہے۔ اس مدعے پر دی وائر کے بانی مدیر سدھارتھ وردراجن کے ساتھ عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔