خبریں

دہلی تشدد معاملے میں اسکرپٹ پہلے ہی لکھی گئی، اب بس کردار تلاش کر رہی ہے پولیس

ویڈیو: لاک ڈاؤن کے دوران دہلی فسادات کی سازش کرنے  کے الزام  میں کئی طالبعلموں ا ور سماجی کارکنوں  کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان میں سے اکثر طالبعلم سی اے اے کے خلاف مظاہروں  میں شامل تھے۔اسٹوڈنٹ لیڈر اور سماجی کارکنوں نے دہلی پولیس کی کارروائی کی  مخالفت کی ہے۔