خبریں

شرمک ٹرینیں: بھٹکتی ریلیں، بھوک پیاس سے مرتے مزدور

ویڈیو: سوشل میڈیا پر سامنے آئے ایک ویڈیو میں مظفرپور اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر خاتون کی لاش کے پاس ایک بچہ نظر آتا ہے۔ احمدآباد سے بہار آ رہی شرمک ٹرین میں سوار اس خاتون کے اہل خانہ  کا الزام  ہے کہ کھانا پانی  نہ ملنے سے طبیعت خراب ہونے کے بعد ان کی موت ہو گئی۔ د ی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔