فکر و نظر

دہلی: ایمس کے 200 اسٹاف  کورونا وائرس کی زد میں

ویڈیو: دہلی میں کو رونا وائرس کے معاملوں میں لگاتار اضافہ  ہو رہا ہے۔ یہاں تک کہ ملک کے سب سے بڑے ہاسپٹل  ایمس میں بھی ڈاکٹر اور نرس سمیت دوسرے میڈیکل پیشہ ور اس کی چپیٹ میں آ رہے ہیں۔ ایمس میں اب تک تقریباً 200 اسٹاف  پازیٹو پائے گئے ہیں۔ ایمس ریزیڈنٹ ڈاکٹرس ایسوسی ایشن نے اس کے لیے ماسک اور پی پی ای کٹ کے معیار کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔