خبریں

سی اے اے: مظاہرین کی دہلی فسادات سے جڑے معاملوں میں گرفتاری پر رکن پارلیامان نے اٹھائی آواز

ویڈیو: ملک میں دو مہینوں تک چلے لاک ڈاؤن کے  دوران کئی سماجی کارکنوں اور طلبا کی گرفتاری ہوئی ہے۔ان میں  سے کئی سی اے اے مخالف  مظاہروں میں شامل تھے۔ پولیس نے کئی لوگوں کو دہلی فسادات سے جڑے معاملوں میں گرفتار کیا ہے۔ کئی رکن پارلیامان اورسابق پارلیامان  نے پولیس کارروائی کی مخالفت کی ہے۔