خبریں

ان لاک ون: ’آتم نربھر‘ عوام رکھے خود اپنا خیال؟

ویڈیو: ملک کے زیادہ تر حصوں  میں عبادت گاہوں ، مال اور ریستوراں وغیر ہ  کو کھول دیاگیا ہے۔ کیا لاک ڈاؤن کو کھولنے کا یہ سہی وقت ہے، کیا اس سے کووڈ 19 کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ  نہیں ہوگا؟ ان مدعوں پر کمیونٹی ہیلتھ  کے پروفیسر وکاس باجپئی اور ماہر اقتصادیات جیتی گھوش سے دی  وائر کی سینئر ایڈیٹرعارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔