خبریں

میڈیا بول: سچ بولنا-لکھنا بھی جب جرم ہو جائے

ویڈیو: بی جے پی ترجمان نوین کمار کے ذریعےسینئر صحافی  ونوددوا پر ‘فرضی خبر پھیلانے’ کا الزام لگایا گیا ہے۔ وہیں، بنگلور میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹرآکار پٹیل پرسوشل میڈیا پر ‘بھرکاؤ’پوسٹ کرنے کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔ اس مدعے پر سینئر صحافی  ارملیش کا نظریہ۔