خبریں

کیا ہے چین کے ہندوستانی زمین پر قبضے کا سچ؟

ویڈیو: لداخ میں سرحد پر چین کے ساتھ جاری تعطل اور وزیر اعظم کے بیان کو لےکر فورس کے مدیرپروین ساہنی سے دی  وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔