خبریں

چین پر منموہن سنگھ نے مودی کو یاد دلایا راج دھرم

ویڈیو: ہندوستان-چین سرحدپرکشیدگی کے مدنظر19 جون کوکل جماعتی اجلاس میں وزیر اعظم  نریندر مودی کے بیان پر ہوئے تنازعہ کے بعد سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا کہ قومی سلامتی، حکمت عملی اور سرحدوں کے مدعے پر انہیں سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے۔ اس موضوع دی  وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔