خبریں

کیا ہندوستانی فوج کی موت کا انتقام ٹک ٹاک پابندی ہے؟

ویڈیو: گزشتہ29 جون کو منسٹری آف انفارمیشن اینڈ ٹکنالوجی  نے ہندوستان میں چین کے 59 ایپ پر پابندی عائد کردی ہے۔ ان میں ٹک ٹاک، ہیلو، وی چیٹ، یو سی براؤزر جیسےاہم  ایپ بھی شامل ہیں۔ اس موضوع پر انٹرنیٹ فریڈم  فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹراپار گپتا سے دی  وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ  خانم شیروانی کی بات چیت۔